اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آج صبح ۲۳ راکٹوں کے ذریعے کابل پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ۸ افراد جانبحق اور ۳۱ زخمی ہوئے ہیں، ایک راکٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے پر بھی پڑا جس کی وجہ سے عمارت کی دیوار میں سوراخ ہوا اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

21 نومبر 2020 - 20:13